لند ن 15 جو لا ئی ( ایجنسیز) بر طا نیہ کے خا ر جہ سیکر یٹر ی و لیم ہیگ نے ا ستعفیٰ د ے دیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ وہ بر طا نیہ کے ہا و ز آ ف کا منس میں لیڈ ر کی
حیثیت سے خد ما ت ا نجا م د ینگے ۔ مسٹر ہیگ نے کہا وہ مئی 2015 کے جنر ل ا لیکشن میں ممبر آ ف پا ر لیمنٹ کے لئے مقا بلہ نہیں کر ینگے۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ وہ 26 سا ل سے ایم پی ر ہنے کے بعد صحیح سمت آ گے قد م بڑ ھا نا چا ہینگے ۔